الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1693. إن الذي يأتي امرأته في دبرها لا ينظر الله إليه ....
بلاشبہ جو شخص اپنی بیوی سے پچھلے راستے (دبر) میں ....
حدیث نمبر: 1691
«إن الذي يأتي امرأته في دبرها لا ينظر الله إليه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص اپنی بیوی سے پچھلے راستے (دبر) میں ہمبستری کرتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1691]
”بلاشبہ جو شخص اپنی بیوی سے پچھلے راستے (دبر) میں ہمبستری کرتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1691]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن أبي هريرة. المشكاة 3194.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1691 in Urdu