🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1790. إن الله قد أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها بالآباء مؤمن ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کا تکبر اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1787
"إن الله قد أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها
بالآباء مؤمن تقي وفاجر شقي أنتم بنو آدم وآدم من تراب ليدعن رجال فخرهم بأقوام إنما هم فحم من فحم جهنم أو ليكونن أهون على الله من الجعلان التي تدفع بأنفها النتن"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کا تکبر اور باپ دادا پر فخر کرنا دور کر دیا ہے۔ اب انسانوں کی صرف دو قسمیں ہیں: ایک پرہیزگار مومن اور دوسرا بدبخت گناہ گار۔ تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے۔ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ان قوموں (آباء و اجداد) پر فخر کرنا چھوڑ دیں جو جہنم کے کوئلوں میں سے کوئلہ بن چکے ہیں، ورنہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس گبریلے کیڑے سے بھی زیادہ ذلیل و خوار ہوں گے جو اپنی ناک سے گندگی دھکیلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1787]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د] عن أبي هريرة. غاية المرام 312: حم، الطحاوي، ابن منده، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1787 in Urdu