الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
194. أحسن الناس قراءة: الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله
لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ....
حدیث نمبر: 194
«أحسن الناس قراءة: الذي إذا قرأ رأيت أنه يخشى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ہے کہ جب وہ قرآن پڑھے تو تمہیں محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 194]
”لوگوں میں سب سے اچھی قراءت کرنے والا وہ شخص ہے کہ جب وہ قرآن پڑھے تو تمہیں محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [محمد بن نصر في كتاب الصلاة هب خط] عن ابن عباس [السجزي في الإبانة خط] عن ابن عمر [فر] عن عائشة. المشكاة 2209, صفة الصلاة 107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 194 in Urdu