🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2032. إن أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتفلون ولا يبولون ....
بیشک اہل جنت اس میں کھائیں گے اور پیئیں گے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2029
«إن أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتفلون ولا يبولون ولا يتغوطون ولا يمتخطون ولكن طعامهم ذلك جشاء ورشح كرشح المسك يلهمون التسبيح والتحميد كما تلهمون أنتم النفس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اہل جنت اس میں کھائیں گے اور پیئیں گے، لیکن نہ وہ تھوکیں گے، نہ پیشاب کریں گے، نہ قضاءِ حاجت کریں گے اور نہ ہی ناک سنکیں گے، بلکہ ان کا کھانا ایک ڈکار اور کستوری کی خوشبو جیسے پسینے کی صورت میں ہضم ہو جائے گا، اور ان کے دلوں میں اللہ کی تسبیح اور تحمید اسی طرح الہام کر دی جائے گی جس طرح تمہیں بلا تکلف سانس لینے کا الہام کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2029]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن جابر. مختصر مسلم 1962.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2029 in Urdu