🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2039. إن بالمدينة أقواما ما سرتم مسيرا ولا أنفقتم من نفقة ....
بیشک مدینہ میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2036
«إن بالمدينة أقواما ما سرتم مسيرا ولا أنفقتم من نفقة ولا قطعتم واديا إلا كانوا معكم فيه وهم بالمدينة حبسهم العذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مدینہ میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ تم نے جو بھی سفر کیا، یا جو بھی خرچ کیا، یا جو بھی وادی عبور کی، وہ اس میں (اجر و ثواب کے لحاظ سے) تمہارے ساتھ شریک رہے، حالانکہ وہ مدینہ ہی میں موجود ہیں، دراصل انہیں شرعی عذر نے روک رکھا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2036]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د هـ] عن أنس [م هـ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2036 in Urdu