🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2189. إن لهذه البيوت عوامر فإذا رأيتم شيئا منها فحرجوا عليها ....
بلاشبہ ان گھروں میں کچھ آباد رہنے والے (جنات) ہوتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2186
«إن لهذه البيوت عوامر فإذا رأيتم شيئا منها فحرجوا عليها ثلاثا فإن ذهب وإلا فاقتلوه فإنه كافر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ان گھروں میں کچھ آباد رہنے والے (جنات) ہوتے ہیں، پس جب تم ان میں سے کسی (سانپ وغیرہ) کو دیکھو تو ان پر تین دن تک سختی سے پابندی لگاؤ (تنبیہ کرو)، اگر وہ چلا جائے تو ٹھیک، ورنہ اسے مار ڈالو کیونکہ وہ کافر (سرکش شیطان) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2186]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد. الضعيفة 3163، مختصر مسلم 1498.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2186 in Urdu