🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2195. إن مثل الذي يعمل السيئات ثم يعمل الحسنات كمثل رجل ....
بلاشبہ اس شخص کی مثال جو برائیاں کرتا ہے اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2192
«إن مثل الذي يعمل السيئات ثم يعمل الحسنات كمثل رجل كانت عليه درع ضيقة قد خنقته ثم عمل حسنة فانفكت حلقة ثم عمل أخرى فانفكت الأخرى حتى يخرج إلى الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس شخص کی مثال جو برائیاں کرتا ہے اور پھر نیکیاں کرتا ہے، اس آدمی جیسی ہے جس پر ایک تنگ زرہ ہو جس نے اس کا گلا گھونٹ رکھا ہو، پھر وہ ایک نیکی کرتا ہے تو اس (زرہ) کی ایک کڑی کھل جاتی ہے، پھر وہ دوسری نیکی کرتا ہے تو دوسری کڑی کھل جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ (مکمل طور پر کھل کر) زمین پر گر جاتی ہے (یعنی وہ گناہوں کے بوجھ سے مکمل آزاد ہو جاتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن عقبة بن عامر. المشكاة 2375: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2192 in Urdu