🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2306. إنكم تحشرون رجالا وركبانا وتجرون على وجوهكم هاهنا - وأومأ ....
تم پیدل چلتے ہوئے، سواریوں پر سوار ہو کر، اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2302
«إنكم تحشرون رجالا وركبانا وتجرون على وجوهكم هاهنا» - وأومأ بيده نحو الشام -"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم پیدل چلتے ہوئے، سواریوں پر سوار ہو کر، اور اپنے چہروں کے بل گھسیٹے جاتے ہوئے یہاں اکٹھے (میدانِ حشر میں جمع) کیے جاؤ گے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے ملکِ شام کی طرف اشارہ فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2302]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن معاوية بن حيدة. تخريج فضائل الشام حديث 13: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2302 in Urdu