الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2308. إنكم ستحرصون على الإمارة وإنها ستكون ندامة وحسرة يوم القيامة ....
یقیناً تم عنقریب امارت (عہدے اور حکومت) کے حصول کی ....
حدیث نمبر: 2304
«إنكم ستحرصون على الإمارة وإنها ستكون ندامة وحسرة يوم القيامة فنعم المرضعة وبئست الفاطمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم عنقریب امارت (عہدے اور حکومت) کے حصول کی شدید حرص کرو گے، حالانکہ قیامت کے دن یہ ندامت اور حسرت کا باعث بنے گی، پس یہ (امارت) دودھ پلانے والی (یعنی ابتدا میں دنیاوی فائدے دینے والی) کے طور پر تو بہت اچھی ہے لیکن دودھ چھڑانے والی (یعنی معزولی یا موت کے وقت چھن جانے والی) کے اعتبار سے بہت بری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2304]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2304 in Urdu