الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2315. إنكم لن تدركوا هذا الأمر بالمغالبة
بے شک تم اس (حکومت اور خلافت کے) معاملے کو ....
حدیث نمبر: 2311
«إنكم لن تدركوا هذا الأمر بالمغالبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم اس (حکومت اور خلافت کے) معاملے کو زبردستی اور چھین کر ہرگز حاصل نہیں کر سکو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2311]
”بے شک تم اس (حکومت اور خلافت کے) معاملے کو زبردستی اور چھین کر ہرگز حاصل نہیں کر سکو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2311]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ابن سعد حم هب] عن ابن الأدرع. الصحيحة 1709.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2311 in Urdu