الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2354. إنما بعثتم ميسرين ولم تبعثوا معسرين
بے شک تم (لوگوں کے لیے) آسانیاں پیدا کرنے والے ....
حدیث نمبر: 2350
«إنما بعثتم ميسرين ولم تبعثوا معسرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم (لوگوں کے لیے) آسانیاں پیدا کرنے والے بنا کر بھیجے گئے ہو، اور تم مشکل میں ڈالنے والے (سختی کرنے والے) بنا کر نہیں بھیجے گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2350]
”بے شک تم (لوگوں کے لیے) آسانیاں پیدا کرنے والے بنا کر بھیجے گئے ہو، اور تم مشکل میں ڈالنے والے (سختی کرنے والے) بنا کر نہیں بھیجے گئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2350]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 404: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2350 in Urdu