الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان
میں اپنی امت پر جس چیز کا سب سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 239
«أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اپنی امت پر جس چیز کا سب سے زیادہ خوف رکھتا ہوں وہ ہر ایسا منافق ہے جو زبان کا بڑا ماہر (چرب زبان) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 239]
”میں اپنی امت پر جس چیز کا سب سے زیادہ خوف رکھتا ہوں وہ ہر ایسا منافق ہے جو زبان کا بڑا ماہر (چرب زبان) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 239]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عد] عن عمر. صحيح الترغيب 128: حب, بزار, طب, عن عمران وحم والمختار 255.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 239 in Urdu