الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2412. إنه ليس بدواء ولكنه داء - يعني الخمر -
بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو ....
حدیث نمبر: 2408
«إنه ليس بدواء ولكنه داء» - يعني الخمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔“ (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شراب تھی)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2408]
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔“ (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شراب تھی)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2408]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن طارق بن سويد. مختصر مسلم 1279.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2408 in Urdu