🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2480. إني كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث كيما تسعكم ....
بے شک میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2476
«إني كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث كيما تسعكم فقد جاء الله بالخير فكلوا وتصدقوا وادخروا إن هذه الأيام أيام أكل وشرب وذكر الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانے سے اس لیے روکا تھا تاکہ تم سب کے لیے کافی ہو جائے، اب اللہ تعالیٰ نے خیر عطا فرما دی ہے، لہٰذا تم خود بھی کھاؤ، صدقہ بھی کرو اور ذخیرہ بھی کرو، بے شک یہ دن کھانے، پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2476]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن نيشة. حجة النبي صلى الله عليه وسلم 85 نحوه، ومختصر مسلم 1259.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2476 in Urdu