الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2565. أول الناس هلاكا: قريش وأول قريش هلاكا: أهل بيتي
لوگوں میں سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے، اور ....
حدیث نمبر: 2561
«أول الناس هلاكا: قريش وأول قريش هلاكا: أهل بيتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے، اور قریش میں سب سے پہلے میرے اہل بیت ہلاک ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2561]
”لوگوں میں سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے، اور قریش میں سب سے پہلے میرے اہل بیت ہلاک ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عمرو بن العاص. الصحيحة 1737: إبراهيم بن طهمان في [مشيخته] – عمرو، وعائشة. ابن عساكر - أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2561 in Urdu