الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2572. أول شيء يحشر الناس نار تحشرهم من المشرق إلى المغرب
سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) ....
حدیث نمبر: 2568
«أول شيء يحشر الناس نار تحشرهم من المشرق إلى المغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) اکٹھا کرے گی، وہ ایک آگ ہوگی جو انہیں مشرق سے مغرب کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2568]
”سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) اکٹھا کرے گی، وہ ایک آگ ہوگی جو انہیں مشرق سے مغرب کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2568]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن أنس. حم 3/108، 189، 217، خ 2/331.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2568 in Urdu