الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2646. ألا إنه ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة بقدر غدرته
سن لو! قیامت کے دن ہر دھوکہ باز اور فریب ....
حدیث نمبر: 2642
«ألا إنه ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة بقدر غدرته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! قیامت کے دن ہر دھوکہ باز اور فریب دینے والے کے لیے اس کے فریب کے تناسب سے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2642]
”سن لو! قیامت کے دن ہر دھوکہ باز اور فریب دینے والے کے لیے اس کے فریب کے تناسب سے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2642]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي سعيد. حم 3/7، 19، 35، 39، 46، 61، 70، م 5/143.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2642 in Urdu