الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2834. بعثت أنا والساعة كهاتين
میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ایک ساتھ ....
حدیث نمبر: 2829
«بعثت أنا والساعة كهاتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ایک ساتھ (قریب ترین دور میں) بھیجے گئے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2829]
”میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ایک ساتھ (قریب ترین دور میں) بھیجے گئے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2829]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن أنس [حم ق] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2829 in Urdu