الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2846. بورك لأمتي في بكورها
میری امت کے لیے ان کے صبح سویرے (بیدار ہونے ....
حدیث نمبر: 2841
«بورك لأمتي في بكورها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے لیے ان کے صبح سویرے (بیدار ہونے اور کام کاج کرنے) میں برکت ڈال دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2841]
”میری امت کے لیے ان کے صبح سویرے (بیدار ہونے اور کام کاج کرنے) میں برکت ڈال دی گئی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2841]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي هريرة [عبد الغني في الإيضاح] عن ابن عمر. الروض النضير 922، 490، المشكاة 3908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2841 in Urdu