🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2942. تركت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن ....
میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2937
«تركت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن يتفرقا حتى يردا علي الحوض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری سنت، اور یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ حوض پر میرے پاس آ پہنچیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2937]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. المشكاة 186، الصحيحة 1761.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2937 in Urdu