🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2996. تكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيغدرون بكم فيسيرون إليكم ....
تمہارے اور بنی اصفر (رومیوں) کے درمیان صلح ہو گی، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2991
«تكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيغدرون بكم فيسيرون إليكم في ثمانين غاية تحت كل غاية منهم اثنا عشر ألفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے اور بنی اصفر (رومیوں) کے درمیان صلح ہو گی، پھر وہ تم سے دغا کریں گے اور اسّی جھنڈوں کے نیچے تمہاری طرف بڑھیں گے، ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار فوجی ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2991]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عوف بن مالك. حم 6/25، 27، خ - جزية.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2991 in Urdu