الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3043. ثلاث من أخلاق النبوة: تعجيل الإفطار وتأخير السحور ووضع اليمين ....
تین باتیں نبوت کے اخلاق میں سے ہیں: افطار میں ....
حدیث نمبر: 3038
«ثلاث من أخلاق النبوة: تعجيل الإفطار وتأخير السحور ووضع اليمين على الشمال في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین باتیں نبوت کے اخلاق میں سے ہیں: افطار میں جلدی کرنا، سحری میں تاخیر کرنا، اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3038]
”تین باتیں نبوت کے اخلاق میں سے ہیں: افطار میں جلدی کرنا، سحری میں تاخیر کرنا، اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3038]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي الدرداء. مجمع الزوائد 2/2105.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3038 in Urdu