الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3059. ثلاثة من أعمال الجاهلية لا يتركهن الناس: الطعن في الأنساب ....
جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسے کام ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 3054
«ثلاثة من أعمال الجاهلية لا يتركهن الناس: الطعن في الأنساب والنياحة على الميت وقولهم مطرنا بنوء كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسے کام ہیں جنہیں لوگ نہیں چھوڑیں گے: نسب پر طعنہ زنی کرنا، میت پر نوحہ کرنا، اور یہ کہنا کہ ہمیں فلاں ستارے کے ذریعے بارش دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3054]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عمرو بن عوف. الصحيحة 1801: البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3054 in Urdu