الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3062. ثلاثة لا تجاوز صلاتهم آذانهم: العبد الآبق حتى يرجع وامرأة ....
تین لوگوں کی نماز ان کے کانوں سے اوپر نہیں ....
حدیث نمبر: 3057
«ثلاثة لا تجاوز صلاتهم آذانهم: العبد الآبق حتى يرجع وامرأة باتت وزوجها عليها ساخط وإمام قوم وهم له كارهون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں کی نماز ان کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی: وہ غلام جو بھاگ گیا ہو یہاں تک کہ واپس آ جائے، وہ عورت جو رات گزارے جبکہ اس کا شوہر اس سے ناراض ہو، اور وہ امام جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3057]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن أبي أمامة. المشكاة 1122: الإيمان لأبي عبيد ص42.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3057 in Urdu