🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3100. جعل الله الرحمة مائة جزء فأمسك عنده تسعة وتسعين جزءا ....
اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے بنائے، ننانوے حصے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3095
«جعل الله الرحمة مائة جزء فأمسك عنده تسعة وتسعين جزءا وأنزل في الأرض جزءا واحدا فمن ذلك الجزء تتراحم الخلق حتى ترفع الفرس حافرها عن ولدها خشية أن تصيبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے بنائے، ننانوے حصے اپنے پاس روک لیے اور ایک حصہ زمین پر اتار دیا، اسی ایک حصے کی وجہ سے مخلوق ایک دوسرے پر رحم کھاتی ہے، یہاں تک کہ گھوڑی اپنا سُم اپنے بچے سے اس ڈر سے اٹھا لیتی ہے کہ کہیں اسے تکلیف نہ پہنچے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الجيم/حدیث: 3095]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 1634: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3095 in Urdu