🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3154. حق المرأة على الزوج أن يطعمها إذا طعم ويكسوها إذا ....
بیوی کا حق شوہر پر یہ ہے کہ جب وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3149
«حق المرأة على الزوج أن يطعمها إذا طعم ويكسوها إذا اكتسى ولا يضرب الوجه ولا يقبح ولا يهجر إلا في البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیوی کا حق شوہر پر یہ ہے کہ جب وہ خود کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب خود پہنے تو اسے بھی پہنائے، چہرے پر نہ مارے، برا بھلا نہ کہے، اور اگر ناراضگی کا اظہار کرنا ہو تو گھر کے اندر ہی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3149]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن معاوية بن حيدة. الإرواء 2033، الترغيب 3/73: حب، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3149 in Urdu