🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3164. حوسب رجل ممن كان قبلكم فلم يوجد له من الخير ....
تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کا حساب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3159
«حوسب رجل ممن كان قبلكم فلم يوجد له من الخير شيء إلا أنه كان رجلا موسرا وكان يخالط الناس وكان يأمر غلمانه أن يتجاوزوا عن المعسر فقال الله عز وجل لملائكته: نحن أحق بذلك منه تجاوزوا عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کا حساب لیا گیا، اس کے پاس کوئی نیکی نہیں پائی گئی سوائے اس کے کہ وہ ایک خوشحال آدمی تھا، لوگوں سے لین دین کرتا تھا، اور اپنے نوکروں کو حکم دیتا تھا کہ تنگ دست کو مہلت دے دیا کریں، تو اللہ عزوجل نے اپنے فرشتوں سے فرمایا: ہم اس بات کے اس سے زیادہ حقدار ہیں، اسے معاف کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ت ك هب] عن أبي مسعود. م 5/32.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3159 in Urdu