🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3169. حيثما كنتم فصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني
تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3164
«حيثما كنتم فصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3164]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن الحسن بن علي. الترغيب 2/279.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3164 in Urdu