🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3220. خذوا عني خذوا عني قد جعل الله لهن سبيلا البكر ....
مجھ سے سیکھو، مجھ سے سیکھو، اللہ تعالیٰ نے ان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3215
«خذوا عني خذوا عني قد جعل الله لهن سبيلا البكر بالبكر جلد مائة ونفي سنة والثيب بالثيب جلد مائة والرجم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ سے سیکھو، مجھ سے سیکھو، اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے ایک راستہ مقرر کر دیا ہے: غیر شادی شدہ زانی کا غیر شادی شدہ کے ساتھ حکم سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی ہے، اور شادی شدہ زانی کا شادی شدہ کے ساتھ حکم سو کوڑے اور رجم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن عبادة بن الصامت. مختصر مسلم 1036، الإرواء 2341.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3215 in Urdu