🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3232. خروج الآيات بعضها على أثر بعض يتتابعن كما تتابع الخرز ....
قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3227
«خروج الآيات بعضها على أثر بعض يتتابعن كما تتابع الخرز في النظام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیوں کا ایک کے بعد ایک ظاہر ہونا اسی طرح لگاتار ہو گا جیسے مالا میں موتی ایک دوسرے کے پیچھے پروئے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي هريرة. حب 1883.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3227 in Urdu