🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3327. خير ماء على وجه الأرض ماء زمزم فيه طعام من ....
زمین پر سب سے بہتر پانی زمزم کا پانی ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3322
«خير ماء على وجه الأرض ماء زمزم فيه طعام من الطعم وشفاء من السقم وشر ماء على وجه الأرض ماء بوادي برهوت بقبة حضرموت كرجل الجراد من الهوام تصبح تتدفق وتمسي لا بلال بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین پر سب سے بہتر پانی زمزم کا پانی ہے، اس میں غذائیت بھی ہے اور بیماری سے شفا بھی، اور زمین پر سب سے بدترین پانی وادیٔ برہوت کا پانی ہے جو حضرموت کے علاقے میں ہے، وہ کیڑوں مکوڑوں سے، ٹڈی دل کی طرح بھرا ہوتا ہے، صبح کو بہہ نکلتا ہے اور شام کو اس میں ایک قطرہ بھی نہیں رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3322]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن ابن عباس. الترغيب 2/133، الصحيحة 1056: طس، حب، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3322 in Urdu