الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3395. دفن بالطينة التي خلق منها
ہر شخص اسی مٹی میں دفن ہوتا ہے جس سے ....
حدیث نمبر: 3389
«دفن بالطينة التي خلق منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ اسی مٹی میں دفن کیا گیا جس سے اسے پیدا کیا گیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3389]
”یہ اسی مٹی میں دفن کیا گیا جس سے اسے پیدا کیا گیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3389]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن عمر. الصحيحة 1858: البزار، أبونعيم، الخطيب – أبي سعيد. طس – أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3389 in Urdu