🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3436. ذروني ما تركتكم فإنما هلك من كان قبلكم بكثرة سؤالهم ....
مجھے چھوڑے رکھو جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں (یعنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3430
"ذروني ما تركتكم فإنما هلك من كان قبلكم بكثرة سؤالهم واختلافهم على أنبيائهم فإذا أمرتكم بشيء فأتوا منه ما استطعتم وإذا نهيتكم عن شيء فدعوه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے چھوڑے رکھو جب تک میں تمہیں چھوڑے رکھوں (یعنی غیر ضروری سوالات مت کرو)، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اپنی کثرتِ سوال اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے ہلاک ہوئے، پس جب میں تمہیں کسی چیز کا حکم دوں تو اس میں سے جتنا کر سکو کرو، اور جب میں تمہیں کسی چیز سے منع کروں تو اسے چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الذال/حدیث: 3430]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 639، الإرواء 155، 314، الصحيحة 848: ح.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3430 in Urdu