🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3519. رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتى يستيقظ وعن المبتلى ....
تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3513
«رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتى يستيقظ وعن المبتلى حتى يبرأ وعن الصبي حتى يكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، مبتلائے آزمائش شخص سے، یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے، اور بچے سے، یہاں تک کہ وہ بڑا ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3513]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ ك] عن علي. الإرواء 297: د، ابن خزيمة، حب، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3513 in Urdu