🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3540. الرؤيا ثلاثة: منها تهاويل من الشيطان ليحزن ابن آدم ومنها ....
خواب تین طرح کے ہیں: ان میں سے کچھ شیطان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3534
«الرؤيا ثلاثة: منها تهاويل من الشيطان ليحزن ابن آدم ومنها ما يهم به الرجل في يقظته فيراه في منامه ومنها جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خواب تین طرح کے ہیں: ان میں سے کچھ شیطان کی طرف سے ڈرانے والی خیالی باتیں ہوتی ہیں تاکہ ابن آدم کو غمگین کرے، اور کچھ وہ ہوتے ہیں جن کی فکر آدمی جاگتے میں کرتا ہے تو وہ اسے نیند میں دیکھ لیتا ہے، اور کچھ نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3534]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عوف بن مالك. الصحيحة 1870: تخ، ابن أبي شيبة، الطحاوي، حب، المخلص، ابن عبد البر، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3534 in Urdu