🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3545. الربا ثلاثة وسبعون بابا أيسرها مثل أن ينكح الرجل أمه ....
سود کے تہتر دروازے ہیں، ان میں سب سے ہلکا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3539
«الربا ثلاثة وسبعون بابا أيسرها مثل أن ينكح الرجل أمه وإن أربى الربا عرض الرجل المسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود کے تہتر دروازے ہیں، ان میں سب سے ہلکا اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر ہے، اور سب سے بڑا سود مسلمان کی عزت (پر حملہ کرنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3539]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن مسعود. الترغيب 3/50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3539 in Urdu