🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
367. إذا أقعد المؤمن في قبره أتي ثم شهد أن لا ....
جب مومن کو اس کی قبر میں بٹھایا جاتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 366
«إذا أقعد المؤمن في قبره أتي ثم شهد أن لا إله إلا الله وأن محمد رسول الله فذلك قوله: {يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ}» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب مومن کو اس کی قبر میں بٹھایا جاتا ہے اور اس کے پاس (فرشتے) آتے ہیں تو وہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، پس یہی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا مطلب ہے: ﴿يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ﴾ ”اللہ ایمان والوں کو پختہ بات کے ذریعے ثابت قدم رکھتا ہے۔“ [سورة إبراهيم: 27] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 366]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن البراء. خ عن الراء2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 366 in Urdu