الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3728. شيبتني هود وأخواتها من المفصل
سورۃ ہود اور مفصل کی اس جیسی سورتوں نے میرے ....
حدیث نمبر: 3722
«شيبتني هود وأخواتها من المفصل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ ہود اور مفصل کی اس جیسی سورتوں نے میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3722]
”سورۃ ہود اور مفصل کی اس جیسی سورتوں نے میرے بال سفید کر دیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3722]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ص] عن أنس [ابن مردويه] عن عمران. المصدر السابق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3722 in Urdu