الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
377. إذا أكثبوكم فارموهم بالنبل واستبقوا نبلكم
جب وہ (دشمن) تمہارے قریب آ جائیں تو ان پر ....
حدیث نمبر: 376
«إذا أكثبوكم فارموهم بالنبل واستبقوا نبلكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب وہ (دشمن) تمہارے قریب آ جائیں تو ان پر تیر برساؤ اور (آخری وقت کے لیے) اپنے کچھ تیر بچا کر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 376]
”جب وہ (دشمن) تمہارے قریب آ جائیں تو ان پر تیر برساؤ اور (آخری وقت کے لیے) اپنے کچھ تیر بچا کر رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ د] عن أبي أسيد عن ... تخريج فقه السيرة 242.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 376 in Urdu