الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3773. صلة الرحم وحسن الخلق وحسن الجوار يعمرن الديار ويزدن في ....
صلہ رحمی، حسنِ اخلاق اور اچھا پڑوس، یہ گھروں کو ....
حدیث نمبر: 3767
«صلة الرحم وحسن الخلق وحسن الجوار يعمرن الديار ويزدن في الأعمار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صلہ رحمی، حسنِ اخلاق اور اچھا پڑوس، یہ گھروں کو آباد کرتے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3767]
”صلہ رحمی، حسنِ اخلاق اور اچھا پڑوس، یہ گھروں کو آباد کرتے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3767]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هب] عن عائشة. الصحيحة 519»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3767 in Urdu