الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3842. صلاة في إثر صلاة لا لغوبينهما كتاب في عليين
ایک نماز کے پیچھے دوسری نماز پڑھنا، جس کے درمیان ....
حدیث نمبر: 3837
«صلاة في إثر صلاة لا لغوبينهما كتاب في عليين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک نماز کے پیچھے دوسری نماز پڑھنا، جس کے درمیان کوئی لغو بات نہ ہو، علیین میں لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3837]
”ایک نماز کے پیچھے دوسری نماز پڑھنا، جس کے درمیان کوئی لغو بات نہ ہو، علیین میں لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3837]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن أبي أمامة. الروض النضير 908, صحيح أبي داود 567, 1166: حم, عد, ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3837 in Urdu