الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3851. صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان
نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے ....
حدیث نمبر: 3846
«صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3846]
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 1100»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3846 in Urdu