🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3926. طوبى للغرباء أناس صالحون في أناس سوء كثير من يعصيهم ....
اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3921
«طوبى للغرباء أناس صالحون في أناس سوء كثير من يعصيهم أكثر ممن يطيعهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو بہت سے برے لوگوں میں ہوں گے، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3921]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمرو. الصحيحة 1619: ابن المبارك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3921 in Urdu