🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3929. طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يرني ....
اس کے لیے ایک مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3924
«طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يرني وآمن بي سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے ایک مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے سات مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3924]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم تخ حب ك] عن أبي أمامة [حم] عن أنس. الصحيحة 1241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3924 in Urdu