🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3967. الظهر يركب بنفقته إذا كان مرهونا ولبن الدر يشرب بنفقته ....
گروی رکھا ہوا جانور اگر سواری کے لیے ہو تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3962
«الظهر يركب بنفقته إذا كان مرهونا ولبن الدر يشرب بنفقته إذا كان مرهونا وعلى الذي يركب ويشرب النفقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گروی رکھا ہوا جانور اگر سواری کے لیے ہو تو اس پر خرچ کرنے کے بدلے اس پر سوار ہوا جا سکتا ہے، اور گروی رکھا ہوا دودھ والا جانور اگر ہو تو اس پر خرچ کرنے کے بدلے اس کا دودھ پیا جا سکتا ہے، اور سوار ہونے اور دودھ پینے والے پر ہی اس کا خرچہ لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الظاء/حدیث: 3962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 1409.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3962 in Urdu