الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4225. فضل عائشة على النساء كفضل..... الثريد على سائر الطعام
عورتوں پر عائشہ کی فضیلت ایسی ہے جیسے باقی کھانوں ....
حدیث نمبر: 4218
«فضل عائشة على النساء كفضل..... الثريد على سائر الطعام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں پر عائشہ کی فضیلت ایسی ہے جیسے باقی کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4218]
”عورتوں پر عائشہ کی فضیلت ایسی ہے جیسے باقی کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4218]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [أبونعيم في فضائل الصحابة] عن عائشة. الضعيفة 4002.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4218 in Urdu