🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4308. قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدي المؤمن فلم يشكني إلى ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4301
«قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدي المؤمن فلم يشكني إلى عواده أطلقته من إساري ثم أبدلته لحما خيرا من لحمه ودما خيرا من دمه ثم يستأنف العمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے کو آزماتا ہوں اور وہ اپنی عیادت کرنے والوں سے میری شکایت نہیں کرتا، تو میں اسے اپنی قید سے آزاد کر دیتا ہوں، پھر اسے اس کے گوشت سے بہتر گوشت اور اس کے خون سے بہتر خون دے دیتا ہوں، پھر وہ نئے سرے سے عمل شروع کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4301]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4301 in Urdu