🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4369. قتلوه قتلهم الله ألا سألوا إذا لم يعلموا فإنما شفاء ....
انہوں نے اسے قتل کر دیا، اللہ انہیں غارت کرے! ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4362
" قتلوه قتلهم الله ألا سألوا إذا لم يعلموا فإنما شفاء العي السؤال؟ إنما كان يكفيه أن يتيمم......."
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انہوں نے اسے قتل کر دیا، اللہ انہیں غارت کرے! انہوں نے جب خود نہیں جانتے تھے تو پوچھ کیوں نہ لیا؟ بے علمی کا علاج تو سوال ہی ہے۔ اس کے لیے تو بس اتنا کافی تھا کہ تیمم کر لیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4362]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر. الإرواء 105، صحيح أبي داود 363.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4362 in Urdu