🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4378. قد دنت مني الجنة حتى لواجترأت عليها لجئتكم بقطاف من ....
جنت مجھ سے اتنی قریب کر دی گئی کہ اگر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4371
«قد دنت مني الجنة حتى لواجترأت عليها لجئتكم بقطاف من قطافها ودنت مني النار حتى قلت: أي رب وأنا معهم؟ فإذا امرأة تخدشها هرة قلت: ما شأن هذه؟ قالوا: حبستها حتى ماتت جوعا لا هي أطعمتها ولا أرسلتها تأكل من خشاش الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت مجھ سے اتنی قریب کر دی گئی کہ اگر میں اس کی طرف ہاتھ بڑھانے کی جرات کرتا تو تمہارے پاس اس کے پھلوں میں سے ایک گچھا لے آتا، اور جہنم مجھ سے اتنی قریب کر دی گئی کہ میں نے کہا: اے رب! کیا میں بھی ان کے ساتھ ہوں؟ تو (اچانک) میں نے ایک عورت کو دیکھا جسے ایک بلی نوچ رہی تھی۔ میں نے پوچھا: اس کا کیا معاملہ ہے؟ کہا گیا: اس نے اسے (بلی کو) قید کر رکھا تھا یہاں تک کہ وہ بھوک سے مر گئی، نہ اس نے اسے کھلایا اور نہ اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4371]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أسماء بنت أبي بكر. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4371 in Urdu