🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4419. قمت على باب الجنة فإذا عامة من دخلها المساكين وإذا ....
میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4411
«قمت على باب الجنة فإذا عامة من دخلها المساكين وإذا أصحاب الجد محبوسون إلا أصحاب النار فقد أمر بهم إلى النار وقمت على باب النار فإذا عامة من يدخلها النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت مسکین (غریب) لوگ تھے، اور مال دار لوگ روکے ہوئے تھے سوائے جہنمیوں کے کہ انہیں تو جہنم کی طرف بھیجنے کا حکم ہو چکا تھا۔ اور میں جہنم کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت عورتیں تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4411]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد. حم 5/205، 209، خ: نكاح ورفاق، م: ذكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4411 in Urdu